پاکستان میں گیس کی لوڈشیڈنگ ان دنوں عروج پر ہے ، بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لئے گیس کی لیکج اور ایسے دوسرے مسائل سے نمٹنے کی سخت ضرورت ہے تاہم حکومت گیس کی لیکج اور ایسے دوسرے مسائل کی طرف خاص توجہ دے۔
December 27, 2010
گیس منصوبوں کےلئے 200 ملین ڈالر کی منظوری.....(Issue # 50)
اسلام آباد (ہاجرہ زیدی) عالمی بینک نے پاکستان میںگیس منصوبوں کے لئے دو سو ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے اور اب بینک سوئی نادرن گیس کمپنی کو پیسوں کی ادائیگی کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی ان پیسوں سے صارفین کے لئے نئے گیس میٹروں کی خریداری اور گیس کی فراہمی کے دوران لیکج کے باعث ہونےوالے گیس کے ضیاع کو روکنے کے لئے آلات کی خریداری کی جائے گی۔
پاکستان میں گیس کی لوڈشیڈنگ ان دنوں عروج پر ہے ، بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لئے گیس کی لیکج اور ایسے دوسرے مسائل سے نمٹنے کی سخت ضرورت ہے تاہم حکومت گیس کی لیکج اور ایسے دوسرے مسائل کی طرف خاص توجہ دے۔
پاکستان میں گیس کی لوڈشیڈنگ ان دنوں عروج پر ہے ، بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لئے گیس کی لیکج اور ایسے دوسرے مسائل سے نمٹنے کی سخت ضرورت ہے تاہم حکومت گیس کی لیکج اور ایسے دوسرے مسائل کی طرف خاص توجہ دے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment