December 27, 2010

محکمہ زراعت،کچن گارڈن پروگرام کا آغاز....(Issue # 50)

لاہور (نیوز ڈیسک)گھریلو سطح پر سبزیوں کی کاشت سے آگاہی دینے کے لئے محکمہ زراعت کی طرف سے کچن گارڈن پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ شہر کے 27 تعلیمی اداروں میں سبزیوں کی کاشت سے متعلق تعلیم کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ اس مقصد کے لئے گھرون میں نمائشی پلاٹ بھی لگا دیئے گئے ہیں۔ اس طرح کے پروگرام کے انعقاد کا مقصد لوگوں میں سبزیوں سے متعلق آگاہی اور قیمتوں کو قابو کرنا ہے۔
پاکستان میں پٹرول کی قیمتوںکے بڑھنے کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے اور سبزیوں کی قیمتوںکو قابو کرنے کے لئے ایسے پروگرام کا انعقاد فائدے مند ثابت ہو سکتا ہے۔



No comments:

Post a Comment