December 27, 2010

موبی لنک اور سام سنگ کا گیلیکسی ٹیبلیٹ.....(Issue # 50)

لاہور (نیوز رپورٹر) موبی لنک پاکستان اورسام سنگ پاکستان کے اشتراک سے جدید ٹیبلیٹ کمپیوٹرمتعارف کروا دیا گیا ہے اور اس کمپیوتر کا نام سام سنگ گیلیکسی ٹیب رکھا گیا ہے۔ سام سنگ گیلیکسی ٹیب کو پاکستان بھر کی مارکیٹ میں فروخت ہونے کے لئے رکھ دیا گیا ہے جبکہ موبی لنک کے سیلز اور سروسز مراکز سے اس کمپیوٹر کی خریداری پر تین ماہ تک جی پی آر ایس فری فراہم کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ چمرے سے بنی ہوئی خوبصورت کتابی جلد بھی تحفہ میں دی جائے گی۔
یہ کمپیوٹر گوگل آپریٹنگ سسٹم فرویوandriod 2.2 پر چلتا ہے اور اس میں وہ سارے پروگرام موجود ہیں جو صارف چاہتے ہیں جن میں 7انچ LCD، touch Screen، کیمرہ، لیڈ فلیش اور دوسرے کئی پروگرام شامل ہیں۔

http://www.technologytimes.pk/mag/2010/dec10/issue04/moblink_or_samsung_urdu.php

No comments:

Post a Comment