کراچی (نیوز رپورٹر)نیٹ سول ٹیکنولوجیز جو کہ ملک میں ایک عرصہ سے آئی ٹی کے شعبہ میں کام کر رہی ہے کا کہنا ہے کہ انھوں نے نیئرا ڈیٹا ایکسی لینس ایوارڈ ز جیت لئے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سال 2010کی طرح اس سال بھی یوں ہی ایوارڈز کامیابی کے ساتھ حاصل کرتے رہیں گے۔
کمپنی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سجاد کرمانی اور ڈائریکٹرآف نیٹ سول ٹیکنولوجیز کا کہنا ہے کہ میرے لئے سی ای او آف دی ایئر کا ایوارڈ اور خطاب حاصل کرنا بہت فخر کی بات ہے اور میری یہی کوشش رہے گی کہ آئندہ بھی کمپنی اور میں ایسی ہی کارکردگی دکھاتے رہیں۔
No comments:
Post a Comment