December 26, 2011
December 17, 2011
پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ڈھائی کروڑ
اسلام آباد (سید محمد عابد) ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد تین ارب سے زائد ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، جس کے تحت پاکستان ایشیائی ممالک میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے حوالے سے آٹھویں نمبر پر آچکا ہے، جبکہ چین، بھارت اور جاپان بالترتیب پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
دنیا بھر کے دیگر تمام خطوں کی بہ نسبت ایشیائی ممالک میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد سب سے زیادہ یعنی ۴۴ فیصد ہے، جن میں اکثریت چین اور بھارت سے تعلق رکھتی ہے۔ پاکستان میں تقریبا پچاس لاکھ افراد فیس بک پر رجسٹرڈ ہیں، لیکن ان میں سے محض چند ہزار صارفین ہی اسے کاروبار یا فلاحی کاموں کیلئے استعمال کرتے ہیں جبکہ باقی تمام لوگ بے معنی وقت ضائع کرتے ہیں۔
ماہرین کا خیال ہے کہ آج اگر پاکستان ٹیکنولوجی کی عالمی دوڑ میں بہت پیچھے رہ چکا ہے تو صرف اس لئے کہ یہاں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں ۰۶ فیصد سے بھی زائد افراد اس کی اہمیت سے تاحال واقف نہیں ہوسکے، جبکہ دوسری جانب نہ صرف ترقی یافتہ بلکہ ترقی پذیر ممالک کے بھی متعدد شعبے انٹرنیٹ کی بدولت دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔
دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال سے کئی شعبوں میں انقلابی تبدیلیاں لائی جاچکی ہیں، لیکن پاکستان میں نہ تو اس پر زیادہ کام کیا گیا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی خاطر خواہ ایجادات کی گئیں، بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں انٹرنیٹ کا استعمال صرف تفریح تک ہی محدود ہے۔
گزشتہ دو دہائیوں کے عرصے میں دنیا کے اکثر ممالک انٹرنیٹ کی سہولت نہ صرف اپنے شہروں بلکہ گاں دیہات تک بھی فراہم کرچکے ہیں، اور یقینا اس کی ایک بڑی وجہ ہرجگہ ٹیلیفون کا دستیاب ہونا بھی ہے، جو انٹرنیٹ کے حصول کیلئے ایک لازمی ذریعہ تصور کیا جاتا ہے۔ یوں تو چند سال قبل انٹرنیٹ کا استعمال نسبتا مشکل سمجھا جاتا تھا، لیکن ای میل، ایف ٹی پی اور ٹیلی نیٹ کو یکساں معیار دینے کے بعد سے عام آدمی اور غیر تکنیکی افراد کےلئے انٹرنیٹ کو سیکھنا اور استعمال کرنا کہیں زیادہ آسان ہوگیا، اور اس کے نتیجے میں کمپیوٹر سائنس، فزکس اور انجینئرنگ سمیت متعدد شعبوں سے منسلک افراد کو دنیا بھر میں پھیلے ہوئے اپنے رفقائے کار کے ساتھ رابطہ رکھنے اور معلومات کے تبادلے کا آسان اور تیز ترین ذریعہ میسر آگیا۔
ماہرین کے مطابق مستقبل میں انٹرنیٹ کے شعبے کا اگلا بڑا قدم یونیورسٹل وائرلیس ایکسیس ہوگا، جس کے استعمال سے سارا شہر ہی انٹرنیٹ ہاٹ سپاٹ میں تبدیل کیا جاسکے گا، جبکہ میونسپل وائی فائی یا وائی میکس کی رینج بھی عمومی وائی فائی سے کہیں زیادہ ہے۔
اس وقت ای وی ۔ڈی او، فور جی یا دیگر فورمیٹس کے درمیان صرف ٹیکنولوجی کی لڑائی نہیں بلکہ سیاست اور معیشت دونوں کی بھی جنگ ہے، جس سے انٹرنیٹ کے مستقبل کا تعین کیا جاسکے گا۔
پاکستان میں انٹرنیٹ سے پیشہ ورانہ وابستگی رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کو بھی انٹرنیٹ کے مثر اور کارآمد استعمال سے متعلق قابل عمل پالیسی وضع کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے روز بروز بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر پاکستانی عوام میں بھی ترقی کے اس کارگر ہتھیار کو بہتر طور پر استعمال کرنے کا شعور پیدا کیا جا سکے، اور مستقبل میں ترقی کی نئی راہیں کھل سکیں۔
December 11, 2011
December 08, 2011
November 26, 2011
November 19, 2011
November 16, 2011
November 12, 2011
June 20, 2011
Tax exemptions removal to hit IT-BPO industry

Govt needs to reset IT and telecom growth track

Pak software to analyse molecular biology data

Siemens to hold student essay contest

Conflict of opinion persists on farm tax

Mobile Apps training at IACT
STAFF REPORT ISLAMABAD: An advanced Mobile Apps Training Lab (iACT) has been planned to establish at the Institute of Advancing Career and Talents in collaboration with Sindh government in next two years, aiming to provide quality education to software professionals at part with the demands of global and local markets.“The Sindh government has allocated Rs 60 million for different projects in which around Rs 15 million will be spent on high-tech and well-equipped computer labs for Mobile Apps Training Centre,” said Wasif Rizvi, CEO of Habib University of Foundation (HUB), who is supervising training educational and development programmes at iACT.Plan to assess climate change
STAFF REPORT ISLAMABAD: To assess the impacts of climate change on ecosystem and socio-economic conditions of the region, the Sustainable Development Policy Institute (SDPI) has initiated a project in Central Karakoram National Park (CKNP) in collaboration with United Nations Environment Programme (UNEP) and Ev-K2-CNR, Government of Italy.Endowment fund for studies
STAFF REPORT ISLAMABAD: The CIIT Endowment Fund has launched a scholarship programme to enable students from less advantaged families to get higher education at the institute. Award of scholarships would be on the basis of financial need, academics and desire to seek knowledge to contribute to society by providing service to improve the lives of others. “Comsats Institute of Information Technology Endowment Fund (CIITEF) Scholarship and CIITEF Scholarship would be provided to students whose families can’t bear higher education expense,” said an official of Comsats.Pakistan scores high in WEF report

Zong enrols 3.1m subscribers in July-Mar 2010-11

TenPearls again creates history

PTCL launches Evo Wi-Fi Cloud

HU wins alternative energy projects contest

Intel signs MoU with AIOU

iSKREEN unveils anti-glare computer eyewear
STAFF REPORT ISLAMABAD: The iSKREEN has announced the release of their new and interesting product – Anti-Glare Computer Eyewear. These computer glasses have special anti-reflective and anti-glare multi-coatings on both sides with selected tint which helps reducing the glare considerably, enhances image to background contrast, blocks blue light and visual noise.Easypaisa posts record money transfer
She said that the Easypaisa is well on way to shaping the financial future of the country but the need of the hour is to educate and create awareness about the socio-economic benefits of mobile financial services in Pakistan.Anjum said that the Easypaisa service showed accelerated pace in its usage by customers as showed by its brief past record.A thoughtful commitment

Rural Broadband in Pakistan: Switched off

Frozen foods preservation processing
FREEZING PRESERVATION retains the quality of agricultural products over long storage periods. As a method of long-term preservation for fruits and vegetables, freezing is generally regarded as superior to canning and dehydration, with respect to retention in sensory attributes and nutritive properties. The safety and nutrition quality of frozen products are emphasized when high quality raw materials are used, good manufacturing practices are employed in the preservation process, and the products are kept in accordance with specified temperatures.Critical issues in agriculture of Pakistan
AGRICULTURE CONTRIBUTES 21% GDP and employing 44 percent of the workface. It is still a major contributor to our economy but its role would be more viable as it is performing at its present situation. Pakistani agriculture facing multidimensional problems, our major problem is low productivity. It is said that average yield obtained is almost 30% less than potential yield. If we take the example of wheat crop, our average yield is 26 mounds per acre and potential for varieties is 65-73 mound/acre, so we obtain 64 percent less yield than average yield. Many progressive farmers are taking 50 mounds per acre with same type of lands and resources. So the low yield issues should be addressed. For broad crop spectrum, we can discuss our problems under following heads:Environmental management concerns in water sector of Pakistan
There is also an increasing trend for municipal bodies to contract out municipal waste water to farmers for vegetables cultivation. While such recycling is income generating, adverse health effects occur both directly, through ingestion of the produce and bore worms and indirectly, via seepage of such water into the groundwater table and runoff into the irrigation system. Water pollution also adversely affects biodiversity, particularly aquatic life in extant wetlands.A tale of two Alexanders
PAKISTAN IS a country which has one foot on the digital age having 108 million mobile phones, 6.1 million fixed lines, Internet Broadband and IPTV and other foot on dark-age with insurgency and talibanization, a country which is pursuing IT policies on the foot prints of Alexander Graham Bell on one hand and on the other hand fighting against war of terror, against the dark ages when Alenxand the Great marched from Macedonia all along to come to this part of world.ISEF: Off-stage

بین الاقوامی سماجی میڈیا کونفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان میں بہت متحرک بلاگنگ برادری موجود ہے جہاں تیس لاکھ سے زیادہ افراد آزادانہ طور پر کسی بھی موضوع پر بحث کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں پاکستان میں نیٹ ورک نامی پہلی بین الاقوامی سماجی میڈیا کونفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تعلیم، اچھی حکمرانی، خواتین کا سماجی میڈیا میں کردار، ایکٹیوازم اور سماجی میڈیا کو منافع بخش بنانے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔ کونفرنس کا انعقاد گوگل اور انٹیل کے علاوہ کراچی میں قائم امریکی قونصل خانے اور متعدد مقامی و بین الاقوامی اداروں کے تعاون سے کیا گیا، جبکہ کونفرنس میں پاکستان سمیت ملائیشیا، انڈونیشیا، مصر، امریکہ اور ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائد بلاگرز نے شرکت کی۔آلٹرنیٹ انرجی بورڈ اور پرائیویٹ انفرااسٹرکچربورڈ کے انضمام کا فیصلہ
دودھ دوھنے کی مقامی مشینکی تیاری
اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے ایگریکلچرل اور بائیولوجیکل انجینئرنگ انسٹی ٹیوٹ نے گائے اور بھینس کا دودھ دھونے کی چھوٹی مشین ایجاد کر لی ہے۔ ڈیری فارم کے چھوٹے کاشتکاروں اس مشین کا باآسانی استعمال کر سکیں گے۔ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کے چیرمین ڈاکٹر محمد افضل نے مشین کتعارف کرتے ہوئے میڈیا کو کہا کہ ملکی معیشت میں زرعی مشینری کی بڑی اہمیت ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے پاکستان میں علاقائی ضرورتوں کے مطابق مشینیں ڈیزائن کر کے بناتی ہے۔ تا کہ کاشتکار ان سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے دودھ کی پیدوار کو بڑھا سکیں۔بڑے ڈیموں کی تعمیر کی اشد ضرورت
لاہور (نیوز رپورٹر) توانائی کے بحران پر قابو پانے اور زرعی آبپاشی کے لئے بڑے ڈیموں کی تعمیر کی اشد ضرورت ہے، ڈیموں کی تعمیر شروع نہ ہونے کے باعث توانائی اورزرعی دونوں شعبوں کو نقصان ہو رہا ہے، حکومت کو جلد اس مسئلے کو حل کرنا ہو گا۔ ان باتوں کا اظہارصنعت و تجارت کے قائم مقام صدر شیخ محمد ارشد نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ انڈسٹریوں کو چلانے کے لئے خام مال درکار ہوتا ہے جو کہ زراعت سے حاصل ہوتا ہے۔بھمبھور میں ڈیری ولیج کی تعمیرکا فیصلہ
کراچی (راجہ عطاالحق) ملک میں گوشت اور دودھ کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے بھنبھور میں چار ارب نوے کروڑ روپے کی لاگت سے ڈیری ولیج کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ منصوبہ منظوری کے بعدپانچ سال کی مدت میں مکمل ہو گا اور اس سے صوبے کو ماہانہ اندازاً پچاس ہزار لیٹر دودھ اور تیس من گوشت حاصل ہو گا۔ اس بات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے وزیرلائیو اسٹاک میر عابد حسین خان جتوئی نے بتایا۔ انھوں نے بتایا کہ صوبے میں دودھ کے اضافے کے لیئے مشہور لال گائے کی نسل کشی کے خاتمے کےلئے قائم ریسرچ سینٹرزکو جدید خطوط پراستوار کیا جارہا ہے۔ یہ گائے دودھ کے حوالے سے انتہائی اعلی نسل کی گائے ہے اور اس سے دودھ کی فراہمی بہترہوگی۔سائنس وٹیکنولوجی کی ذریعے ترقیاتی اہداف ممکن
سکائی لنک سیٹلائٹ کمیونیکیشن سرو س میں بہتری
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اپنی جدید ”سکائی لنک“ سٹلائٹ کمیونیکیشن سروس اپنے معزز کارپوریٹ صارفین کیلئے اب مزید بہتر بنا دی ہے۔پی ٹی سی ایل نے انٹرنیشنل اور قومی کمیونیکیشن ضروریات کے مدنظر نہایت چھوٹے اپرچر ٹرمینل سٹلائٹ کمیونیکیشن سروس سکائی لنک کے نام سے مہیا کی ہے۔ اس کے چیدہ چیدہ استعمال میں لیزڈ لائن ایس سی پی سی سروسز برائے قومی اور بین الاقوامی کنکٹیوٹی اور ٹی ڈی ایم اے/ڈی وی بی-ایس ٹو انٹر پرائیزز شامل ہیں۔نامیاتی کھاد ، پودوں کی غذائیت کےلئے اہم
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) گائیں، بھینسیں اور دوسرے جانوروں، گلے سڑے پتوں اور دوسری طرح سے حاصل ہونے والی نامیاتی کھاد نہ صرف پودوں کو غذائیت فراہم کرتی ہے بلکہ اس کا استعمال زمین کی زرخیزی کے لئے بھی ضروری ہے۔ ایوب زرعی تحقیقاتی اداری فیصل آباد کے ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے زرعی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے نامیاتی کھاد کے استعمال میں کچھ بنیادی خرابیاں پائی جاتی ہیںجس کی وجہ سے فصل کو اس کا فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کسان، زمیندار اور کاشتکاروں کو چاہئیے کہ وہ نامیاتی کھادوں کافصلوں میں بھرپور استعمال کریں تاکہ فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہو۔کسٹمر کیئرکا بہترین معیار







