ملتان (نیوز رپورٹر) زرعی تر قےا تی بےنک فصلوں کی پیداوار کے لئے فراہم کئے جانے والے قرضوں کی شرح بڑھانے میں ناکام ہو چکا ہے۔ فصلات کے پےدا وا ری اخرا جا ت مےں100فےصدسے بھی زائد اضا فہ ہو چکا ہے جبکہ زرعی قرضوں کی فراہمی میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا ہے۔ ذرا ئع کے مطابق زرعی ترقےا تی بےنک لمےٹڈ نے خرےف کی فصلوں کے لےے فی اےکڑقرضہ کی شرح کپا س کے لےے 14ہزار 600 روپے، چاول 10 ہزار 300 روپے، جوار کے لےے 5 ہزار، باجرہ 4 ہزار، مونگ 4 ہزار، اورگنے کے لےے20ہزار600روپے مقررکئے ہوئے ہےں۔
ربےع سےزن کی فصلا ت گندم کے لےے فی اےکڑ قرضہ 9 ہزار 600 روپے، کےنولہ 4 ہزار 300 روپے، سوےابےن 6 ہزار 500 روپے، سورج مکھی 8 ہزار 700 روپے، مکھی مقامی 5 ہزار 400 روپے، مکئی ہا ئبرڈ 11 ہزار 800 روپے، چنے کے لےے 4 ہزار روپے، مسور کے لےے 6 ہزار روپے فی اےکڑ مقرر کر رکھے ہےں جبکہ اب ڈی اے پی کھا د کی بوری 32 سو روپے، اےن پی کی بوری 23 سو روپے، ےورےا 11 سو روپے، ڈےزل 86 روپے فی لیٹر جبکہ دےگر زرعی لوازما ت کی قےمتوں مےں کئی گنا اضا فہ ہو چکا ہے۔دو سری طرف کھا د ،بےج، زرعی لوازما ت کے لےے دئےے جا نے والے سےزنل لون کی شرح بہت کم ہو نے سے کاشتکا روں کو شدےد مشکلا ت کا سا منا ہے۔ کاشتکا ر زرعی قرضوں کے حوالے سے پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قر ضوں کی حد 10لاکھ سے بڑ ھا کر 25لاکھ تک کر دی جائے۔

No comments:
Post a Comment