ملتان (نیوز رپورٹر) جنوبی پنجاب کی یوریا کھاد خیبر پختونخواہ کے راستے افغانستان اور ایران کی جا رہی ہے جبکہ اسمگلنگ کو روکنے والا کوئی نہیں ہے۔ کرنسی مصبوط ہونے کے باعث کھاد، بیج اور زرعی ادویات پاکستان سے افغانستان اسمگل کردی جاتی ہیں۔جس کی وجہ سے زرعی اشیاءکی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور میں کھاد کی سب سے بڑی مارکیٹ بی سی جی چوک میں واقع ہے اور یہاں سے گندم براستہ ایران اور افغانستان اسمگل کر دیا جاتا ہے۔
کسان کھاد اور زرعی اشیاءکی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے سخت پریشان ہیں۔ حکومت کھاد اور دیگر زرعی اشیاءکی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے اقدامات کرے ۔
کسان کھاد اور زرعی اشیاءکی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے سخت پریشان ہیں۔ حکومت کھاد اور دیگر زرعی اشیاءکی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے اقدامات کرے ۔
No comments:
Post a Comment