February 13, 2011

تصدےق شدہ بےج کی فرا ہمی وقت کی ضرورت

 
رحےم ےا ر خان (نیوز رپورٹر) تصدیق شدہ بیج فراہم کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، ملک میں کسانوں کو بہتر بیج نہ فراہم کرنے والی 150 سے زائد کمپنیوںکی رجسٹریش منسوخ کردی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈا ئرےکٹر جنرل فےڈرل سےڈ سرٹےفےکےشن اےنڈ رجسٹرےشن ڈےپا رٹمنٹ سےد محمد نا صر علی نے کیا۔ انھوں نے بتایا کہ کے اےف اےس سی اےند آ رڈی ملک بھر مےں کسانوں کو بہترےن تصدےق شدہ بےج فرا ہم کر نے مےں اپنی تما م تر صلا حےتےں بروئے کا ر لا ئے گا تا کہ کسا نوں کی فی اےکڑ پےداوار مےں نما ےاں اضا فہ ہو نے سے ملک بھر مےں حقےقی سبز انقلا ب لا ےا جا سکے۔ فصلوں کی بہتر پیداوار کے لئے بہترین بیج کا استعمال ضروری ہے کیونکہ اچھے بیج ہی کی بدولت پیداور میں اضافہ ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ سےڈ کمپنےوں کے نما ئندوں پر زور دےا کہ وہ کپا س اور گند م کے سا تھ سا تھ سبزےوں اور تےل داراجنا س کے با ئبر ڈ سےڈ بےج بھی تےار کر ےں تا کہ بےرون ممالک سے ان بےجو ں کی درآمد پر ہر سا ل اٹھنے وا لے لا کھوں ڈا لر کا زرمبا دلہ بچا ےا جا سکے ۔ انھوں نے کہا کہ کسان غیر تصدیق شدہ بیج کا بالکل استعمال نہ کریں اور فصلوں کی بہترپیداور کی طرف توجہ دین۔

No comments:

Post a Comment