بشکریہ : ہماری ویب
ایک میڈیا ورکشاپ میں کچھ پہنچی ہوئی شخصیات فرما رہی تھیں کہ ہم کہتے ہیں پاکستان کو آ نے ہر چیز سے نوازا ہے کیا ہے اِس م ±لک میں نہ کھانا وافر ،نہ پانی موجود۔ معدنیات کے قدرتی ذخائر ہیں تو زیرِ زمیں دفن۔ م ±جھے ا ±ن سے شدید اختلاف تھا کیونکہ واقعی پاکستان خ ±دا کی طرف سے ایک نوازا ہوا م ±لک ہے جِسے ق ±درت نے ہر نعمت دی ہوئی ہے اور وافر مقدار میں دی ہوئی ہے۔اِسے استعمال میں لانا اور اِس کی منصوبہ بندی کرنا ہمارا کام ہے. ق ±درت نے معدنیات دے دیں لیکن لوہا بنا کر ا ±سے خ ±دا نے نہیں داو ¿د(ع) نے ڈھالا،پانی کے لیے کشتی نوح(ع) نے بنائی،بیج خ ±دا نے بنایا تو فصل اِنسان نے بوئی اور کاٹی بھی۔ ق ±درت کا جو کام تھا ا ±س نے کر دیا اَب اشرف المخلوقات ہونے کے ناطے ہماری بھی ک ±چھ ذمہ داریاں ہیں جو ہم نے نبھانی ہیں.اِس وطن اِس مَٹی کا ہم سَب پر حق ہے اور ا ±س کو ہم نے ادا کرنا ہے،لیکن لگتا ایسا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک حتی المقدور صرف لینے کی کوشش میں م ±بتلا ہے.ہمارے منصوبہ ساز کسی خلائی مخلوق کی آمد کے م ±نتظر ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہمارا انحصار آئی ایم ایف جیسے اداروں پر بڑھتا جارہا ہے.زرعی م ±لک ہونے کے باوج ±ود ہم نہ صرف خوراک کی کمی کا شکار ہیں بلکہ زرعی ز مین کو اَب بھی م ±سلسل ٹاو ¿ن شپس میں تبدیل کیا جارہا ہے جسکی یقیناً حکومت سے اجازت لی جاتی ہے لیکن حکومتی منصو بہ ساز کسی فکر اور تشویش میں م ±بتلا نہیں ہیں کیونکہ زرعی اجناس مہنگی ہوں یا سستی صنعتی اشیائے ضرورت کوڑیوں کے دام ملیں یا اونٹ ہاتھی کے نرخ ، اقتدار کے ایوانوں میں کوئی ہلچل نہیں مچتی.ایسی قراردادوں کی ابتدائی طور پر اسمبلی کے فلور پر مخالفت کر کے نام کما لیا جاتا ہے لیکن پھر اپوزیشن کے امرا بھی حکومتی تجاویز کی توثیق کر کے اسکو قانون بنا دیتے ہیں اور عوام کے کندھے مہنگائی کے بوجھ سے مزید دَب جاتے ہیں۔جو ٹیکس امرا کو دینا چاہیے ایک مزدور بھی دینے پر مجبور ہے،بجلی کا ایک بلب جلانے والا بھی ٹیکس دینے پر مجبور ہے اور گیس کو صرف کھانا بنانے کے لیے استعمال کرنے والا بھی چاہے و ±ہ ا ±سے کتنی ہی احتیاط سے استعمال کرے پھر بھی ٹیکس دیتا ہے،اگر یہ ٹیکس م ±لک کی بہتری اور ترقی کے لیے استعمال ہوتا تو پھر بھی شائد عوام کو تسلی ہوتی کہ ا ±ن کا پیسہ ا ±نہیں کے کام آرہا ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ نہ تعلیم نہ صحت ک ±چھ بھی سستا نہیں ہے۔کوئی عام آدمی بیمار ہو تو گھر والوں کو سَب سے پہلے مہنگی دواو ¿ں اور ڈاکٹر کی فکر لاحق ہو جا تی ہے لیکن اِس سے ہمارے حکمرانوں کو اِس لیے فرق نہیں پڑتا کیونکہ و ±ہ بخار اور کھانسی کے علاج کے لیے بھی بیرونِ م ±لک جاسکتے ہیں تعلیم مہنگی ہے تو بھی ا ±نھیں اِس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ ا ±ن کے بچے پاکستان کی عام تعلیم حاصل کرنے کی بجائے باہر کی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوتے ہیں.م ±جھے اِس پر ہرگز اعتراض نہیں کیونکہ علم چاہے جہاں سے مِلے حاصل کرنا چاہے لیکن اگر یہ سَب قابلیت کی بن ±یاد پر ہوتا،کس نے کہا کہ یہ بچے سَب سے لائق سَب سے قابِل ہیں پھر بھی یہ سَب قابلِ قبول ہوتا اگر یہ حکمران قوم کے اِن بچوں کی فکر کرتے جنہوں نے اِسی م ±لک میں رہنا ہے اور اِس کی خدمَت کرنی ہے لیکن ہو یہ رہا ہے کہ جو کاپیاں سال دو سال پہلے دَس روپے کی تھیں آج تیس چالیس روپے تک پہنچ چ ±کی ہیں دو روپے کی پنسل پانچ روپے کی مِل رہی ہے اور یوں و ±ہ بَچے جِن کے والدین دو وقت کی روٹی مشکل سے پوری کرتے ہیں و ±ہ تعلیم سے محروم رہ جاتے ہیں۔ا ±ن میں سے کوئی آوارہ گردی کرتے ہیں تو کوئی چور ا ±چکے اور ڈاکو بَن جاتے ہیں اور جو والدین اَپنے بچوں کو ہر حال میں پڑھانا چاہتے ہیں و ±ہ نہ صرف اپنا پیٹ کاٹتے ہیں بلکہ بچوں کی دیگر خواہشات بھی مار دیتے ہیں کیونکہ ا ±نہیں ا ±ن کی فیس جو ہر سال پچھلے سال سے بڑھ جاتی ہے ادا کرنا ہوتی ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ ہماری پارلیمنٹ اور حکومت زمینداروں اور وڈیروں کی ہے۔ اگر ان کے ٹیکس گوشوارے دیکھیں تو شرم محسوس ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں سے آپ کس طرح توقع کر سکتے ہیں کہ وہ زرعی انکم ٹیکس کے بارے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے۔گزشتہ کچھ عرصے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس ملک کے فوجی جنرلز بھی بڑے زمینداروں کا گروہ بن چکے ہیں۔ ہر فوجی افسر کو فوج کے قواعد کے تحت خاصی بڑی مقدار میں زرعی زمین الاٹ کی جاتی ہے اور اکثر جرنیلوں کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد یہ زمینیں آمدن کا اہم ذریعہ ہوتی ہیں۔
زرعی آمدن پر ٹیکس کی بحث کو لپیٹ کر اور ٹیکس دہندگان پر دس فیصد فلڈ سرچارج لگا کر حکومت نے یہی کیا ہے۔
اَب ذرا آئیے آشیائے خوردنی کی طرف جو اَب سالو ں یا مہینوں میں مہنگی نہیں ہوتی بلکہ اَب ایک بار کے بعد دوسری بار بھی لینے جائیں تو قیمتیں بڑھ چ ±کی ہوتی ہیں ابھی آپ خود کو اِن بڑھی ہوئی قیمتوں کا عادی بنانے کی کوشش میں ہوتے ہیں کہ اس اضافے پر ایک اور اضافہ کر دیا جاتا ہے.
پاکستان ایک زرعی م ±لک ہے لیکن آٹا، چاول،چینی تو اپنی جگہ پیاز،ٹماٹر،لہسن اور بینگن ہی لیجیے انہیں بھی کھانا م ±شکل ہوتا جارہا ہے ایسے میں غریب آدمی جائے تو کہاں جائے اور کرے تو کیا کرے۔اَیسے میں مجرموں اور خود کش بمباروں کا پیدا ہونا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے۔ ظاہر ہے و ±ہ دال جو غریب کی خوراک سمجھی جاتی تھی آج ڈیڑھ دو سو روپے کلو ہو چکی ہے۔
ہَم پاکستان کے حالات کو د ±نیا کے حالات سے علیحدہ نہیں کرسکتے، مہنگائی آج تمام د ±نیا کا مسئلہ ہے اور و ±ہ مجموعی طور پر مہنگائی کی لپیٹ میں ہے لیکن ایک غریب م ±لک ہو نے کی وَجہ سے پاکستان کے عوام اِس بوجھ کو بدقت تمام ا ±ٹھا رہے ہیں اور ص ±ورتِ حال بگڑ تَب جاتی ہے جَب آئی ایم ایف جیسے اداروں سے مدد لینے کا خمیازہ اِس م ±لک کے غریب عوام کو عجیب و غریب قسم کے ٹیکسوں کی ص ±ورت میں ادا کرنا پڑتا ہے اور حالات کو اِس نہج پر لانے میں عوام سے زیادہ حکمران طبقہ ذمہ دار ہوتا ہے جو اَپنے آرام اور آسائش پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتا۔ا ±ن کے آگے پیچھے گاڑیوں کی فوج،شاہانہ عشائیے،قیمتی ملبوسات اور شاندار طرزِ زندگی سَب ک ±چھ جاری و ساری رہتا ہے.بیرونی دوروں پر کروڑں خرچ کر دیے جاتے ہیں اور پھر سارے اخراجات پ ±ورے کرنے کے لیے عوام پر کوئی نیا ٹیکس لگا دیا جاتا ہے۔
ص ±ورتِ حال م ±شکل ضرور ہے مرض لاعلاج نہیں صرف پ ±ر خلوص منصوبہ بندی اور اِس پر پ ±ر خلوص عمل ہماری م ±شکلات میں کمی کرسکتے ہیں اور عوام سے لیکر حکومتی سطح تک سادگی اپنانے سے ہم اَپنے بہ ±ت سارے اخراجات کو کم کرسکتے ہیں۔ اِس کے لیے حکومت کو پہل کرنا ہوگی نہ صرف سادگی اپنانے میں اور اخراجات کم کرنے میں بلکہ اپنے مفادات کو بالائے طاق رکھ کر م ±لکی مفاد میں ج ±رات مندانہ نہیں بلکہ عقلمندانہ اور بہترین فیصلے کرنے ہونگے،آئی ایم ایف اور بیرونی قرضوں کو ختم کرنا ہوگا، حکمرانوں کو بھی اَپنی سرمایہ کاری پاکستان میں کرنا ہوگی،تعلیم ،صحت اور خوراک جیسے شعبوں کو خصوصی توجہ دینا ہوگی۔ تبھی تاریخ سے م ±عافی اور ناموری کی ا ±مید کرنا چاہیے۔

No comments:
Post a Comment