کراچی (عطاالحق) ماہرین کا کہنا ہے کہ پولی پراپلین بیگ گندم ذخیرہ کرنے کے لئے درست نہیں ہیں کیونکہ یہ ماحول اور زرعی اجناس کے لئے مضر ہیں۔ حکومت نے اس سال بھی کسانوں کو پولی پراپلین بیگ استعمال کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ گزشتہ سال بھی ان بیگس کی وجہ سے متعدد فصل تباہ ہو گئی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ےہ بیگس حرارت کا مقابلہ کرنے اور نمی کو جذب کرنے کی بالکل صلاحیت نہیں رکھتے۔
حکومتی اداروں نے گندم کو ذخیرہ کرنے کے لئے رواں سال پولی پراپلین کے پچاس کلوگنجائش والے 72 ملین بیگس کی خریداری کے ٹینڈر بھی طلب کر لئے ہیں۔ رواں سال حکومت نے 23.5 ملین میٹرک ٹن گندم حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، گندم کی زیادہ سے زیادہ پیداوار کو حاصل کر کے کثیر زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے۔ حکومتی اقدامات ناکافی ہونے کے باعث 2010 کے سیلاب میں گندم اور کپاس کی متعدد فصل تباہ ہو گئی تھی، اگر حکومت اپنے اقدامات کو مزید بہتر کرے تو گندم کی کثیر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے۔http://www.technologytimes.pk/mag/2011/feb11/issue03/poli_aspling_bag_urdu.php

No comments:
Post a Comment