May 30, 2011

SECP’s eServices win international award


STAFF REPORT ISLAMABAD: As a mark of high recognition of the progress towards introduction of eServices, the IDG’s Computerworld Honors Programme has announced the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) as winner of the Laureate Gold Medal for its eServices Project.

Scientists urged to play role for country’s progress


STAFF REPORT ISLAMABAD: Irfan Nadeem, Secretary for Science and Technology and Raza Khan, has stressed upon scientists and technologists to play a vital role in the development of the country.

3.4b minutes used for int’l calls in 6 months


STAFF REPORT ISLAMABAD: In Pakistan, in just six months the international traffic of cellular calls has reached 3.4 billion, reveals a fresh data released by the Pakistan telecommunication authority (PTA).
It said that in April last, the duration of international traffic of cellular calls was 2.8 billion and in this year it has increased by 22 per cent. In future this will increase and all this happens because of the advancement in the technology and by low cost international tariffs.

Solar energy can resolve Karachi power crisis


STAFF REPORT KARACHI: Turning Karachi into a solar city will help resolve the energy crisis and the concept of running major urban cities on solar energy is gaining popularity with every passing day, reveals a recently conducted study.

New tech to help cut smoke emission from brick kilns


STAFF REPORT ISLAMABAD: The Pakistan Environmental Protection Agency (Pak-EPA) has asked the brick kiln owners to install ‘zig-zag’ technology in order to reduce the environmental pollution.

Govt urged to reduce tax on farm inputs


STAFF REPORT HYDERABAD: Abdul Majeed Nizamani, President of Sindh Abadgar Board, said that the imposition of 17 percent sales tax and 1-2.5 percent special excise duty on almost all agricultural inputs has started pushing up the prices of inputs thus making the farmers unable to pur
chase them.

PTA blocks 0.875m unverified SIMs


STAFF REPORT ISLAMABAD: In a comprehensive effort to register the SIMs against CNICs of the actual users, The Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has initiated intelligent blocking from May 18, 2011 where 0.875 million left over targeted mobile connections has been blocked as a first batch.

PSO conducts CNG awareness drive


STAFF REPORT KARACHI: The Pakistan State Oil (PSO), the largest energy sector company in Pakistan, is dedicated to promoting safe usage of CNG across the board.

Biotech only way to get food self-sufficiency


Etisalat adamant on PTCL payment


Germany raises scholarships for Pakistanis


STAFF REPORT ISLAMABAD: As a positive step towards offering higher education facilities to Pakistani students, the German scholarships have been increased to 40 and efforts are being made for further increase up to 100.

8 including Pak project to compete for energy award


Alternative energy policy draft in June


Mobilink Infinity awards ‘Double Click’ offer winners

Mobilink Infinity awards ‘Double Click’ offer winners

Warid Telecom marks 6 years of excellence


Man with passion to work


Imran Zaki is among few people who have seen revolution in telecom industry of Pakistan from dark ages to the light age. Imran Zaki as Corporate Head of Brand Marketing at LG Electronics; is the custodian of LG whole range of business solutions i.e. home appliances, mobile phones, IT products, and solar power solutions, etc. Technology Times got an opportunity to talk to Imran Zaki; here are his exclusive views about LG brands presence in Pakistan
Brief us about your educational and professional background?
Imran Zaki: I have graduated in business administration from IBA Karachi in 1992. Since then I’m associated with telecom industry in Pakistan. I started my professional career with InstaPhone when it launched mobile services in Pakistan, also worked for Mobilink, and then joined Pakistan Telecommunication Company Limited.  I have successfully launched Wateen Telecom in Pakistan, after spending 19 years in telecommunications industry, in 2009 I joined LG Electronics, since then passing through different stages now I’m Corporate Head of Brand Marketing at LG Electronics.

‘SCI’ is not the limit


Education emergency in Pakistan


Zero Tillage for sustainable agriculture


Approval of 3G Technology – a critical factor for Pakistan


Approval of 3G Technology – a critical factor for PakistanApproval of 3G Technology – a critical factor for Pakistan
IN EARLY 2009, PTA felt that Pakistan was ready for 3G technology to penetrate the market. With teledensity up to 63%, over 100 million mobile users, the telecom sector already contributing 3% to the economy’s GD
P and a frequent talk of a rollout of the 3G services, PTA announced in August 2009 that the services will be rolled out very soon.
Since then we have had numerous seminars organized by PTA, themed upon 3G technologies and its importance for Pakistan. Even Qualcomm, a leadin
g US technology firm, was invited to participate and express its interest in the Pakistani telecom industry. The most recent seminar wrapped up with the PTA chairman stating “…..by the end of this quarter they would be able to roll out plans for 3G services once the policy is approved by the government”, a tune that has been played to the industry for two years, now. I ask, what is the delay?
For last two year, government is saying that they are very serious about launching 3G in Pakistan, but yet the only thing came out of such seminars are only and only statements and false promises of a launch. People are already using 3G enabled handsets, without the services being available.
Mobile telecommunication has had a large and significant impact upon economic growth, besides aiding the socioeconomic development. This impact may be twice as large for a developing country such as Pakistan, with mobile wireless technology, such as 3G, offering the means to enhance mobility and ease in our lives through improved and sophisticated services. Such technology would allow rural businesses and consumers to be connected and be at par with global news, markets and standards.
3G opens the doors to opportunities such as expansion in commerce, betterment of workplace dynamics, greater citizen access to mobile enabled healthcare and education services and steering the country towards being a more information based society. So far the telecom industry is the most attractive in terms of foreign direct investment (FDI), and reels in almost 30% of it. With 3G services, new ancillary businesses, such as the mobile application development, would open up, where the focus would be on local applications for the general population. This has the potential of greatly escalating the quality and speed of carrying out everyday tasks and business related work.
Only few years back, Pakistan was a regional leader in the telecom market, with one of the highest teledensities in the world. Even after the economic downturn when the markets slowed down, an opportunity presented itself, where 3G technology could have been launched and the telecom sector could capture a new wave of users, along with being ahead in the global standing. But the opportunity was never availed. Once regional telecom leaders, we are now fast getting left behind.
In 2008, India faced a great crisis with corruption poisoning their Telecom sector and resulting in the 2G Spectrum scam that cost the Indian government Rs. 1760 billion in damages. The former telecom minister A Raja issued licenses through illegal means and at throwaway prices to inexperienced, under qualified and ineligible companies, causing economic as well as reputation damages to the country. Pakistan’s economy could have never withstood such a tremendous setback, should learn from India’s mistakes and not venture along that platform. Instead Pakistan government should put serious effort into granting these 3G licenses based on merit of the company, and stick to the proper rules and procedures.
India eventually bounced back and finally launched 3G in 2010, along with China, who are now reaping the benefits. Today Nigeria and other parts of Africa have launched 3G, and the Middle East has taken a step further to 4G services. We must not waste time, and I urge the government to take a stand and work with the telecom sector in launching the services. They must figure out a way to support the IT and Telecom sectors allowing them to achieve their true potential and sustaining both the economic and social growth of the country.
Writer is the Chairman & CEO of NetSol Technologies Ltd.

پاکستان میں حیاتیاتی تنوّع کی صورتحال

پاکستان میں حیاتیاتی تنوّع کی صورتحال
اسلام آباد: ا نسان نے ترقی کے لئے قدرتی جنگلات کا کافی بڑا حصہ ختم کردیا ہے، آبی حیات کے ذخیرہ کا چوتھائی حصہ ختم ہوچکا ہے، پانی کے نصف ذخائر کو آلودہ کردیا گیا ہے اور اس قدر زیادہ زہریلی گیسیں فضاءمیں خارج کی جارہی ہیں جو زمین کو آنے والی کئی صدیوں تک گرم رکھیں گی۔ دکھ کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں اس تباہی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ جاری ہے۔

ہوا سے بجلی پیدا کرنے کےلئے اٹھارہ کمپنیوں کو لائسنس کا اجرا

ہوا سے بجلی پیدا کرنے کےلئے اٹھارہ کمپنیوں کو لائسنس کا اجرا
کراچی (عطا الحق) ہوا سے ایک ہزار چار سو چالیس میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لئے اٹھارہ کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے گئے ہیں اور یہ منصوبے 2012ءتک مکمل کر لئے جائیں گے، کمپنیز کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ پروجیکٹس وقت پر مکمل ہوں بصورت دیگر ضلع ٹھٹھہ میں زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی جائے گی۔اس بات کا اعلان سیکٹری ماحولیات میر حسین علی نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر کاٹی کے قائم مقام چیئرمین شاہد جاوید قریشی اور دیگر عہدیدار موجود تھے۔

چین کے تعاون سے ڈیمز کی تعمیر

چین کے تعاون سے ڈیمز کی تعمیر

اسلام آباد (سید محمد عابد) چینی ایگزم بنک کے تعاون سے پاکستان میں بارہ چھوٹے اور درمیانے درجہ کے ڈیموں کی تعمیر کی جائے گی۔ ان ڈیموں کی تعمیر کے لئے چینی بنک کی جانب سے ستر کروڑ ڈالر فراہم کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں اقتصادی امور ڈویژن اور ایگزم بنک چائنہ کے درمیان دستاویز پر دستخط ہو چکے ہیں۔ اس بات کا اعلان چیئر واپڈا شکیل درانی نے ایک اجلاس کے دوران ڈیموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان ڈیموں میں صوبہ خیبر پختونخواہ میں کرم تنگی، بلوچستان میں ناولانگ اور ونڈر، سندھ میں داروت اور گنج ڈیم اور پنجاب میں گھبیر ڈیم کی تعمیر شامل ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ڈیموں کی تعمیر دو مراحل میں کی جائے گی۔

غیر تصدیق شدہ موبائل سمز کی بندش

غیر تصدیق شدہ موبائل سمز کی بندش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) غیر تصدیق شدہ سموں کی بندش کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے اب تک آٹھ لاکھ پچھہتر ہزار غیر تصدیق شدہ موبائل فون سمز بند کی جا چکی ہیں۔ یہ سیمز پی ٹی اے کے سم انفورمیشن سسٹم کے تحت بند کی گئی ہیں۔

کمپیوٹر واطلاعاتی خدمات کی ریکارڈ برآمدات


کمپیوٹر واطلاعاتی خدمات کی ریکارڈ برآمداتاسلام آباد (نیوز رپورٹر) رواں مالی سال کے دوران کمپیوٹر اور اطلاعاتی شعبوں میں ترقی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی 2010ءسے مارچ 2011ءکے دوران پاکستان سے غیر ملکی ممالک کو کمپیوٹر اور اطلاعات کے شعبوں میں تیرہ ارب چراسی کروڑ چوبیس لاکھ روپے مالیت کی خدمات فاراہم کی گئیں۔

یورپی ممالک کوپاکستان سے آم کی برآمد شروع

یورپی ممالک کوپاکستان سے آم کی برآمد شروع
کراچی(راجہ عطا الحق) پاکستان سے آم کی برآمدات یورپی ممالک کوسے شروع کردی گئی ہے اور امریکہ کو بھی آم کی برآمدات کے لیے ہرممکن کوشش کی جائیگی۔امریکہ کی جانب سے پاکستانی آموں کی درآمدات پر حتمی بات چیت ہوچکی ہے جس کے تحت امریکہ کو پانچ لاکھ میٹرک ٹن آم برآمد کیے جائینگے۔
آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایکسپورٹر اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے ترجمان اور سابق چیئرمین عبدالواحد نے یہ بات صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی آم اپنے ذائقے اور کوالٹی کے باعث دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں ، ہماری کوشش ہے کہ پاکستان سے آم کی ریکارڈ بر آمد کی جا سکے۔

ایران پاکستان کو سستی بجلی فراہم کرنے کےلئے تیار


ایران پاکستان کو سستی بجلی فراہم کرنے کےلئے تیاراسلام آباد (ہاجرہ زیدی) ایران کے سفیر ماشا اللہ شاکری نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالنے کیلئے سستی نرخوں پربجلی فراہم کرنے کو تیار ہیں۔ بیرونی طاقتیں پاکستان کو ایران سے دور رکھنا چاہتی ہیں، ہم پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے کے لئے بھرپور مدد کرنے کو تیار ہیں۔ اس بات کو ایرانی سفیر ماشاءاللہ شاکری نے انسٹی ٹیوٹ اوف پالیسی سٹڈیز کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔ انھوں نے کہا کہ ایران پہلے ہی دیگر پڑوسی ممالک کو توانائی فراہمی منصوبوں پر کام کر رہا ہے اور پاکستان کو بھی سستی بجلی فراہم کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔

زراعت پر براہ راست ٹیکس کانفاذ

زراعت پر براہ راست ٹیکس کانفاذ
اسلام آباد ( ہاجرہ زیدی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ زراعت پر براہ راست ٹیکس کا نفاذ فضول ہو گا۔ ڈائریکٹ ٹیکس کے بجائے ان ڈائریکٹ ٹیکس عائد کیا جائے۔

سبزیوں کو محفوظ بنانے کے اقدامات

سبزیوں کو محفوظ بنانے کے اقدامات
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سبزیوں اور پھلوں کو کیڑوں اور بیماریوں سے بچانے کے لئے پانچ ریڈی ایشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سبزیوں اور پھلوں کی وسیع پیداوار بیرون ملک فروخت کرتا ہے جس سے زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے۔

گیس کی شدید قلت برقرار

گیس کی شدید قلت برقرار
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) گیس کی کمی کے باعث لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب میں ہفتے میں تین دن صنعتیں اور دو روز سی این جی اسٹیشن بند کرنا پڑ رہے ہیں جبکہ ایگروفرٹیلائزر پلانٹس بھی بند پڑے ہیں۔ امن وامان کے مسائل کی وجہ سے بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت آٹھ سال سے رکی پڑی ہے۔

مفت ایوو نائیٹرو تھر ی جی ڈیوائس متعارف

مفت ایوو نائیٹرو تھر ی جی ڈیوائس متعارف
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے ملک بھر میں اپنے معزز صارفین کے لیے جدید آفر متعارف کرادی ۔ جسکے تحت وہ تین ماہ کے ایڈوانس چارجز کی ادائیگی کر کے تھری جی ایوونائیٹرو ڈیوائس مفت حاصل کر کے لامحدود ڈاﺅن لوڈ اورنو عشاریہ تین میگا بائیٹ فی سیکنڈ تک کی رفتار کے ساتھ ایوو نایئٹرو وائرلیس براڈ بینڈ سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ یہ پاکستان کی اپنی طرز کی پہلی تیز ترین وائرلیس موبائل براڈبینڈ پراڈکٹ ہے جو کہ صارفین کو تیز ترین ویب براﺅزنگ ، اعلی کوالٹی ویڈیو سٹریمنگ، لامحدود ڈاﺅن لوڈنگ جبکہ ملک بھر کے ایک سو سے زائد شہروں میں پسماندہ معاشرتی میل جول اور نہ دکھائی دینے والے مسائل کے حل میں صارفین کو بھر پور معاونت فراہم کرے گی۔

حکومتی زرعی قرضوں کی فراہمی


حکومتی زرعی قرضوں کی فراہمیحیدرآباد (نیوز ڈیسک) مالی سال-11 2010 کے پہلے دس ماہ کے دوران زرعی شعبے کے لئے بینکوں کی جانب سے ایک سو چورانوے ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے، حکومت نے رواں سال قرضوں کا ہدف دو سو ستر ارب روپے رکھا ہے۔ پنجاب کے لئے دو سو دس عشاریہ چھ‘سندھ کے لئے سیتیس عشاریہ اٹھ‘خیبر پختونخواہ کے لئے سولا عشاریہ دو,بلوچستان کے لئے چار جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے لئے ایک عشاریہ تین ارب روپے کاہدف مقررکیاگیا۔

تیل کے درآمدی بل میں اضافہ


تیل کے درآمدی بل میں اضافہاسلام آباد (نیوز رپورٹر) عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ (جولائی تا مارچ ) کے دوران تیل کا درآمدی بل آٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت دس فیصد زیادہ ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق رواں مالی سا ل کے پہلے نو ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات گزشتہ مالی سال کے اس عرصے کی نسبت صفر عشاریہ دو ایک فیصد اضافے کے ساتھ چار ارب ارسٹھ کروڑ اسی لاکھ ستاسٹھ ہزار ڈالر جبکہ خام تیل کی درآمدات اٹھائیس فیصد اضافے کے ساتھ تین ارب چالیس کروڑ چار لاکھ بیس ہزار ڈالر ریکارڈ 
کی گئیں۔

موبائل فون کی درآمد میں پچھتر فیصد اضافہ

موبائل فون کی درآمد میں پچھتر فیصد اضافہ
کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان میں موبائل فون کی درآمد ہر سال بڑھتی جا رہی ہے، رواں سال بھی تین عشاریہ سات ارب روپے کے موبائل فون درآمد کئے۔ پاکستان تقریبا ہر سال ڈیڑھ ارب سے زائد کے موبائل فون درآمد کرتا ہے، اگر پاکستان خود موبائل فون سیٹس کو بنانا شروع کر دے تو نہ صرف قیمتی زر مبادلہ کو بچایا جا سکتا ہے بلکہ بیرون ممالک کو پاکستانی ہینڈ سیٹس کی فروخت بھی کی جا سکتی ہے۔
سرکاری اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے دس ماہ جولائی تا اپریل کے دوران موبائل فون کی درآمد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں پچھترف
یصد اضافے کے ساتھ سینتیس ارب تیس کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں ایک ارب بیاسی کروڑ روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے، مارچ 2011ءمیں آٹھ عشاریہ تین ارب روپے جبکہ اپریل 2011ءمیں آتھ عشاریہ چھ ارب روپے کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔

ماحولیات کے مسائل


چند سالوں سے ماحولیات اور اس سے متعلق مسائل دنیا میں ایک اہم موضوع بن گئے ہیں۔ ہر قومی لیڈر اور مشہور شخصیت سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرے اور ماحولیات کو جن خطرات کا سامنا ہے اس سے عوام کو آگاہ کرے۔ عوام توقع کرتے ہیں کہ یہ لوگ خلاءمیں اوزون کی تہہ کی بربادی جو کلورو فلورو کاربن گیسوں کی وجہ سے اس پر ہو رہی ہے، ماحول کی درجہ بدرجہ گرمی جو کہ گرین ہاوس سے خارج شدہ گرمی سے ظہور پذیر ہو رہی ہے، طویل مدت والے کیڑے مار دواوں کے فصلوں پر زہریلے اثرات اور بایوڈائیورسٹی یعنی مختلف اقسام کے زندہ اجسام کی تباہی، یہ سب مل کر اوزون کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔ یہ مسائل خاصے پیچیدہ ہیں اور ان کے کئی پہلو بھی ہیں۔ ان مسائل کو ٹھیک طریقہ سے سمجھنے کے لئے ہمیں ایک سائنسی بنیاد پر تحقیقی معائنہ کرنے کی اشد ضرورت ہوتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ماحول کو ایک وسیع پیمانہ پر بھی سمجھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

باغبانی: ایک مفید کاروبار


ہورٹیکلچر سے مراد پھولوں اورپودوں کی باغبانی ہے۔ پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں اور ان سے ماحول کی خوبصورتی اور تازگی میںبھی اضافہ ہوتا ہے۔ دنیا میں پھولوں، درختوں اور بیلوں کے ذریعے ایسے شاندار شاہکار بنائے گئے ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکہ اور افریقہ کے مختلف شہروں میں پھولوں اور درختوں کے ذریعے بادشاہوں، شاعروں اور تاریخی شخصیات کے مجسمے بنائے گئے ہیں جو انتہائی دلکش اور دیدہ زیب 
ہیں، یقینا ان فن پاروں کو بنانے کے لئے بہت محنت کی گئی ہے۔

توانائی کا بحران صرف سورج، پانی پر ہی انحصار کیوں؟


اس وقت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا توانائی کے بحران میں مبتلا ہے اور ہر ملک اپنے ذرائع اور ضروریات کو دیکھتے ہوئے توانائی کے بحران سے نمٹنے کے کوششوں میں مصروف ِ عمل ہے اور پاکستان کے ارباب اختیار اور سائنسدان بھی اس بحران سے نبرد آزما ہونے کی کوششوں میں مصروف ِ عمل ہیں مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم صرف ایک رُخ پر کام کررہے ہیں اور یہ دیکھنے کی کوشش نہیں کررہے کہ ہم اس توانائی کے بحران سے کیسے نمٹیں ہماری زیادہ تر کوشش یہ ہے کہ شمسی توانائی سے استفادہ کیسے کریں یا رینٹل پاور پلانٹ لے کر وقتی طور پر بحران پر قا بو پالیں اس سے قطع نظر کہ اس کے اثرات عام زندگی پر کیا پڑتے ہیں یا اس کے اخراجات کہاں تک جاتے ہیں ہم اپنے ملک کے ذرائع کو دیکھتے ہوئے کام کرنے کی طرف توجہ نہیں دے رہے اور یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہے ہم بجلی بھی پیدا کرنا چاہتے ہیں گیس کی لوڈ شیڈنگ بھی ختم کرنا چاہتے ہیں مگر اس کے لئے کوئی مربوط لائحہ عمل اختیار نہیں کررہے بلکہ مہنگے ترین ذرائع پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ہمارا پانی عرصہ درازسے سمندر میں گر کر ضائع ہورہا ہے مگر ہم ڈیم نہ بنا سکے اور اب ہم دنیا کے مہنگے ترین سولر سسٹم کی طرف توجہ دے رہے ہیں جس کے لئے ہمیں مغرب کا ہی مرہون ِ منت ہونا پڑے گا مگر اس سے پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوگا اس کے برعکس اگر ہم تھوڑی سی 
توجہ دوسرے ذرائع کی طرف دیں تو یقینی طور پر اس کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوجائیں گے۔