March 03, 2011

پنجاب ایجوکیشنل فاﺅنڈیشن، جی آئی سسٹم لانچ کرنے کا ارادہ



گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) کامرس انڈسٹری کے فروغ اور نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے ٹیوٹا (ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی) جلد بائیو میڈیکل اور میگا ٹرانکس ٹیکنولوجی گجرانوالہ میںمتعارف کروائے تاکہ مختلف سیکٹرز میں قائم انڈسٹری کی طلب اور رسد کو پورا کیا جا سکے۔ اس بات کو ٹیوٹا سیکٹریٹ سے ملاقات کے دوران گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر نے کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیوٹا کے زیر اہتمام فنی اداروں میں طالب علموں کو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم سے روشناس کرانے کے لئے جدید مشینری، آلات اور ماہرین تعینات کئے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ ٹیوٹا ٹیکنولوجی کو فروغ دیتے ہوئے ٹیوٹا ملک میں ٹیکنیکل کورسس کا اجراءکرے تاکہ نوجوان نسل ٹیکنولوجی کے ذریعے ملک کی ترقی کے لئے کام کرے۔ٹیکنولوجی ہر دور میںانسانوں کے لئے اہم رہی ہے۔ جدید ٹیکنولوجی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں۔ ٹیکنیکل کورسز کے اجراءکی بدولت ملک میںآئی تی کوفروغ دیا جا سکتا ہے۔

No comments:

Post a Comment