ملتان (نیوز رپورٹر) گندم کی فصل کو ژالہ باری کے باعث نقصان کا خڈشہ ہے، فصل کے انتہائی اہم وقت جب گندم کا دانہ بنتا ہے تب ژالہ باری ہوئی ہے۔ژالہ باری کے باعث 16 لاکھ ایکڑ پر لگی گندم متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے پیداوار میں بھی کمی کا خدشہ ہے۔
ژالہ باری کے باعث گندم کی فصل پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، گندم کا سائز چھوٹا رہ جائے گا جبکہ وزن میں بھی کمی ہو جائے گی۔ ژالہ باری کے باعث گندم کے علاوہ چنے، آم اور سبزیوں کی کاشت کو بھی نقصان ہوا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے اہم اضلاع شدید ژالہ باری کے باعث نقصان کا شکار ہوئے ہیں۔ثالہ باری کے باعث موسمی تبدیلیاں بھی رونما ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گنے کے 7 لاکھ ایکڑ، آم کے 3 لاکھ ایکڑ، چنے کے26 لاکھ ایکڑ اور سبزیوں کے 5 لاکھ ایکڑ زیر کاشت رقبے کوژالہ باری کے باعث نقصان پہنچا۔ بارانی علاقوں کی سب سے بڑی چنے کی فصل بھی تیار ی کے آخری مراحل میںہے اور آم کے باغات میں بوتیزی سے بٹور ہو رہا ہے، ژالہ باری کے فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوں۔

No comments:
Post a Comment