اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد دس کروڑ جبکہ انٹرنیٹ براڈ بینڈ صارفین کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس بات کا اعلان پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق سال دو ہزار دس کے اختتام پر ملک میں باون لاکھ نئے موبائل فونز صارفین کا اضافہ ہوا اور یہ تعداد دس کروڑ تیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ملک میں موبائل فون صارفین کی بڑی تعداد موجود ہے ان بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ملک میں 15 سال کے بچے سے لے کر بزرگ ، عمر رسیدہ چخص کے پاس بھی موبائل فون موجود ہے۔ موبائل فون صارفین کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ صارفین کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

No comments:
Post a Comment