May 30, 2011

حکومتی زرعی قرضوں کی فراہمی


حکومتی زرعی قرضوں کی فراہمیحیدرآباد (نیوز ڈیسک) مالی سال-11 2010 کے پہلے دس ماہ کے دوران زرعی شعبے کے لئے بینکوں کی جانب سے ایک سو چورانوے ارب روپے کے قرضے جاری کئے گئے، حکومت نے رواں سال قرضوں کا ہدف دو سو ستر ارب روپے رکھا ہے۔ پنجاب کے لئے دو سو دس عشاریہ چھ‘سندھ کے لئے سیتیس عشاریہ اٹھ‘خیبر پختونخواہ کے لئے سولا عشاریہ دو,بلوچستان کے لئے چار جبکہ آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے لئے ایک عشاریہ تین ارب روپے کاہدف مقررکیاگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں زراعت اوراس سے ملحقہ چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لئے زرعی قرضوں کے ٹارگٹ میں مسلسل اضافے اور فراہمی کوآسان بنانے کے لئے مسلسل کوشش جاری ہیں اس سلسلے میں گشتی قرضہ اسکیم بھی شروع کی گئی ہے جس کو نقد قرضہ بھی کہاجاسکتاہے۔


No comments:

Post a Comment