لاہور میں روزانہ چھ ہزار ٹن سے زائد پاکستان میں کوڑے سے ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ پاکستان میں فی گھر روزانہ اوسط تین کلو کوڑا پیدا کرتا ہے جبکہ کل تقریباً پچپن ٹن کوڑا پیدا ہوتا ہے ایک ٹن کوڑے سے دو میگاواٹ بجلی اور تراسی لیٹر ایتھنول فیول پیدا ہوتا ہے۔ دنیا میں کوڑے سے روزانہ ایک سے چھ لاکھ میگاواٹ بجلی اور چھ لاکھ بیرل ایتھنول فیول حاصل کیا جاتا ہے۔ پاکستان اپنے کوڑے سے روزانہ ایک لاکھ میگاواٹ بجلی اور پنتالیس لاکھ ایتھنول فیول کی پیداوار کرسکتاہے۔ جس سے پاکستان کونو لاکھ ڈالر کی بچت ہوگی جو وہ خام تیل کی درآمد پر خرچ کرسکتا ہے۔ ایتھنول سے ڈیزل، مٹی کا تیل باآسانی حاصل ہوسکتا ہے۔
June 20, 2011
کوڑے سے توانائی حاصل کرنے کا فیصلہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment