اسلام آباد (سید محمد عابد) پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تاکیر کے باعث 2014ءمیں پایا تکمیل تک نہیں پہنچ سکے گا۔ منصوبے میں تاخیر کی وجہ پاکستان کے حصے کے ایک ارب چوبیس روپے کا بندوبست نہ ہونابتائی جاتی ہے۔ ایران فارس کے گیس ذخائر سے بلوچستان تک ایک ہزار ایک سو پچاس کلو میٹر گیس پائپ لائن میں سے ایران نے نو سو کلو میٹر گیس لائن تعمیر کر لی ہے جبکہ باقی کام جلد مکمل کر لیا جائے گا ۔ اس کے بر عکس پاکستان نے ابھی تک سات سو پچاس کلو میٹر لمبی گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لئے زمین بھی حاصل نہیںکی ہے ۔
June 20, 2011
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment