کے لئے روایتی ٹیوب لائٹس اور بلبزکی جگہ انرجی سیورز کا استعمال زیادہ شروع ہو گیا ہے،ان مصنوعات کے استعمال میں60 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ انرجی سیورز کی بدولت بجلی کے بلوں میں بھی 26.25 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق بجلی کے بلو ں کی ملکی پیداوار 9 لاکھ 59 ہزار سے کم ہو کر 2 کروڑ 28 لاکھ 33 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
گزشتہ سال نومبر کے دوران ٹیوب لائٹس کی پیداوار 4 لاکھ 14 ہزار میٹر سے کم ہو کر ایک لاکھ 11 ہزار میٹر تک آ گئی ہے۔
لوگوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ٹیوب لائٹس اور بلبوںکے استعمال میں کمی کر کے انرجی سیورز کے استعمال پر زور دینا
شروع کر دیا ہے۔
http://www.technologytimes.pk/mag/2011/jan11/issue05/tawani_bachat_program_urdu.php
No comments:
Post a Comment