لاہور (نیوز رپورٹر) زونگ کے نئی پیکج کی تیزی سے مقبولیت کا سلسلہ جاری ہے،صارفین کی تعداد 17000 سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔ M9 صارفین کو دیتا ہے اپنا پیکج خود بنانے کی آفراور اس کا سب سے سستا پیکج 0.90 پیسہ فی منٹ ہے۔ چائے کوئی کال کرنے والا صارف ہو ،ٹیکسٹ میسج کرنے والا ہو یا دونوںکا استعمال کرنے والا ہو، M9 ہر صارف کو پہترین پیکج فراہم کرتا ہے۔ یہ فوائد ہر مفت منٹس کے ساتھ دوبارہ فراہم کر دئے جاتے ہیں جو صارف کو ہر روز اس کے پچھلے دن کے استعمال کی بنیاد پر دئے جاتے ہیں۔
اس پیکج کا اصل ٹارگٹ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے ب فارد ہیں جو صرف ایک کلک کے ذریعے اپنے کال ریٹس، پروڈکٹ بنڈلز، وائس اور وی اے ایس ایک کلک سے منتخب کر سکتے ہیں۔ M9 پیکج عام صارفین بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ M9 کی مقبولیت کی وجی ماہرین کے مطابق پیکج کا آزادانہ منتخب کرنا ہے۔ زونگ کے مارکیٹنگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ M9 کے لئے عام مارکیٹ کو چنا گیا ہے تاکہ کم آمدنی والے افراد اس پیکج کا فائدہ اٹھا سکیں۔
No comments:
Post a Comment