میانوالی (نیوز رپورٹر)محکمہ زراعت ے سبزیاں اگاﺅ مہم کی سرگرمیاں شروع ر دی ہیں اور تیزی سے ان پر عملداآمد کیا جا رہا ہے۔ضلح بھر کے تعلیمی اداروں میں سبزیوں کی کاشت کے حوالے سے لیکچرز دیئے جا رہے ہیں۔محکمہ زراعت کے ایک اعلی آفیسر کے مطابق تعلیمی ادارون میںخالی جگہوں پر سبزیاں اگائی جائیں اور طالب علموں کو بھی گھریلو سطح پر سبزیاں اگانے کی تلقین کی جائے ۔پاکستان میں 3.50 فیصد زرعی تیکس کے نفاذ کے بعد سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہو گا، اگر گھریلو سطح پر سبزیوں کو اگایا جائے گا تو گھر میں 24 گھنٹے تازہ، صحت مند اور سستی سبزیاں میسر ہو سکیںگی۔
January 28, 2011
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment