Volume 2, Issue 2
کراچی (عطاالحق) جنوری کا مہینہ شروع ہونے کے باوجود ابھی تک ملک میں سورج مکھی کی کاشت 90 فیصد رقبے پر نہیںکی جا سکی ہے، کاشت میں تاخیرہونے کی وجہ سے پیداوار بھی متاثر ہو گی۔کاشت میں تاخیر کی وجہ سیلاب سے متاثرہ کسانوں کو حکومتی اعلانات کے باوجود مفت بیج کی عدم فراہمی ہے۔
ایگری فورم پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر راو ¿ افسر علی خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کاشت شروع ہوئے ایک ماہ گزرجانے کے باوجود مقررہ ہدف گیارہ لاکھ ایکڑ کے بجائے بمشکل ایک لاکھ ایکڑ اراضی پر سورج مکھی کی بوائی کی جاسکی ہے۔ سورج مکھی خوردنی تیل کی پیداوار کے لئے بہت ضروری ہے ،اگرسورج مکھی کی پیداوار میں کمی ہوئی تو پھر اس سال بھی اربوں ڈالر کا خوردنی تیل باہر سے درآمد کرنا پڑے گا۔

No comments:
Post a Comment