پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے ،ملک کی نئی اورنوجوان نسل انٹرنیٹ پر زیادہ انحصار کرتی ہے۔ پاکستان میں پچھلے بارہ سال کے دوران انٹرنیٹ کے استعمال میں 20 سے 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
January 03, 2011
پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال دس فیصد...(Volume 2, Issue 1)
پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد کی شرح صرف دس فیصد ہے جو کہ دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت انتہائی کم ہے۔ دنیا میںسب سے زیادہ استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل کے اندازے کے مطابق پاکستان میں دس فیصد انٹرنیٹ کااستعمال کیا جارہا ہے۔ تاہم امید ہے کہ آنے والی نوجوان نسل کے باعث یہ شرح بڑھ کرباسٹھ فیصد ہوجائیگی۔ گوگل ذرائع نے حال ہی میں پاکستان میں ایک بڑی ٹیم بھیجی تھی جس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا مستقبل روشن ہے کیونکہ پچیس سال سے کم عمر آبادی باسٹھ فیصد ہے اورنوجوان نسل انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال کر رہی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment