کراچی (عطا الحق) دنیاکے سب سے بڑے اینگرو پلانٹ نے آزمائشی پیداوار شروع کر دی ہے،یہ پلانٹ سندھ میں ڈھرکی کے مقام پر تعمیرکیا گیا ہے جو کہ آئندہ سال باقاعدہ طور پریوریا کی پیداوار شروع کر دے گا ۔
اینگرو کارپوریشن کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اینگرو کا بلین ڈالر پراجیکٹ ملک کا سب سے بڑاپروجیکٹ ہے اور اس سے ملک میں یوریاکی نہ صرف پیداوار ہوسکے گی بلکہ کھاد دوسرے ممالک کو فروخت بھی کی جا سکے گی۔ پلانٹ میں یوریا تیار کرنے کے لئے خام مال پہلے ہی حاصل کرلیا گیا ہے جبکہ یوریا کی پیداوار کے لئے گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہو گا۔

No comments:
Post a Comment