June 06, 2011

گنے کی پیداواری صورتحال


لاہور ( نیوز رپورٹر) محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق خریف 2011-12ءمیں ستری لاکھ انسٹھ ہزار چار سو بیس ایکڑ رقبے کو کماد کی کاشت کی جائے گی جس سے تین کروڑباسٹھ لاکھ گیارہ ہزار ٹن گنے کی پیداوار ہو گی۔خریف سیزن 2010-11ءکے حتمی تخمینے کے مطابق صوبہ پنجاب میں تین کروڑ چوہتر لاکھ اکاسی ہزار ٹن گندم کی پیداوار ہوئی جو گزشتہ سال کی پیداوار تین کروڑ تیرہ لاکھ دو سو چالیس ہزار ٹن کی پیداور کے مقابلے میںانیس عشاریہ سات فیصد زیادہ ہے۔محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق گنے کی اچھی پیداوار کی وجہ بارشیں اور سیلاب ہیں۔http://www.technologytimes.pk/2011/06/04/%DA%AF%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%AD%D8%A7%D9%84/

No comments:

Post a Comment