January 28, 2011

ٹماٹر کی بہتر پیداوارکےلئے احتیاط لازم



ملتان (نیوز رپورٹر) ٹماٹر کی بہتر پیداوار اور بیماریوں سے بچاﺅ کے لئے احتیاط لازمی ہے، ٹماٹرکے مرجھاﺅ کی بیماری کا حملہ پودے کی عمر کے دورانیہ میں کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔اس بیماری کے شروع مین پتون کی رگیں متاثر ہوتی ہیںاور اس کے ساتھ ساتھ پتوں کے کنارے پر پیلاہٹ ظاہر ہوتی ہے،پھر پتے گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔
ان سفرشات کو نظات زرعی اطلاعات پنجاب کے ذیلی ادارےمیڈیا الائیزان یونٹ ملتان کی طرف سے پیش کی گئی ہیں۔
جڑی بوٹیوں کی تلخی بہتر پیداوار کے لئے ضروری ہے۔اس طرح کی بیماریوں کے حملے کے نتیجے میںکسان محکمہ زراعت کے مشہورے کے مطابق پھپوندی کش ادویات کا استعمال کریں۔ فصلوں کی بہتر پیداوار کے لئے حفاظتی تدابیر انتہائی اہم ہوتی ہیں اگر اقدامات نہ کئے جائیں تو پیداوار شدید متاثر ہوتی ہے۔
 

No comments:

Post a Comment