کراچی (نیوز رپورٹر) اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ نے ایکسیلنس ایوارڈز کا انعقاد کیا جس کا مقصد متعدد شخصیات اور اداروں کی متعلقہ شعبوں میں خدمات کا اعتراف کرنا ہے۔
رواں سال ادب، اپلائیڈ سائنسزاور انسانی خدمات کی فیلڈز میں ایوارڈز دئیے گئے ،ادب کے شعبے میں مشتاق احمد ےوسفی کو غالب کا ایوارڈ دیا گیا، اپلائیڈ سائنسز میں ڈاکٹر عبدالرحمن کو ڈاکٹر عبدالسلام ایوارڈاور انسانی خدمات پر عبداستار ایدھی اور ایدھی فاﺅنڈیشن کوسر سید ایوارڈ دیا گیا۔
ایوارڈز ہر سال 5شعبوں آرٹ، لٹریچر،اپلائیڈ سائنسز، سوشل سائنسز اور پبلک سروسز و انسانی خدمات کے شعبوں میں دئےے جائیں گے۔ پاکستان کی عوام میں بھرپور ٹیلنٹ موجود ہے۔
January 17, 2011
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment