کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں فضائی آلودگی میں کمی کرنے کے لئے سی این جی ( کمپریسڈ نیچرل گیس) کو فروغ دیا گیا۔ اس وقت ملک میں تین ہزار تین سو انتیس سی این جی اسٹیشنز کام کر رہے ہیں جبکہ پچیس لاکھ گاڑیاں سی این جی استعمال کر رہی ہیں۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کے ماحولیاتی مسائل بنیادی طور پر غیر مساویانہ سماجی اور معاشی نظام کے باعث ہیں۔June 13, 2011
فضائی آلودگی میں کمی کےلئے سی این جی اسٹیشن
کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں فضائی آلودگی میں کمی کرنے کے لئے سی این جی ( کمپریسڈ نیچرل گیس) کو فروغ دیا گیا۔ اس وقت ملک میں تین ہزار تین سو انتیس سی این جی اسٹیشنز کام کر رہے ہیں جبکہ پچیس لاکھ گاڑیاں سی این جی استعمال کر رہی ہیں۔ اقتصادی سروے کے مطابق پاکستان کے ماحولیاتی مسائل بنیادی طور پر غیر مساویانہ سماجی اور معاشی نظام کے باعث ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment