اسلام آباد( نیوز رپورٹر)ملک میں توانائی کی ضروریات کے پیش نظر پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے شمسی توانائی یونٹس کی تعمیر کا کام تیز کر دیا ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے حکام کے مطابق سولر پاورپینل قائداعظم کے مزار، عبداللہ شاہ غازی کے مزار، بیت المکرم مسجد اور رام مندر پر لگا دئے گئے ہیں جبکہ دیگر مقامات پر پینلز کی تنصیب کا کام جاری ہے ۔ سولر یونٹس کی تعمیر کا یہ پروگرام پی ایم آئی ایس پی کے زیر تحت شروع کیا گیا جس کا مقصد مختلف یونیورسٹیاں، پولی ٹیکنیک اداروں اور عوامی مقامات پر چھ سو واٹ سے پانچ کلو واٹ کے سولرپاور سسٹم لگانا ہے۔June 13, 2011
شمسی توانائی یونٹس کے تعمیری کام میں تیزی
اسلام آباد( نیوز رپورٹر)ملک میں توانائی کی ضروریات کے پیش نظر پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) نے شمسی توانائی یونٹس کی تعمیر کا کام تیز کر دیا ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے حکام کے مطابق سولر پاورپینل قائداعظم کے مزار، عبداللہ شاہ غازی کے مزار، بیت المکرم مسجد اور رام مندر پر لگا دئے گئے ہیں جبکہ دیگر مقامات پر پینلز کی تنصیب کا کام جاری ہے ۔ سولر یونٹس کی تعمیر کا یہ پروگرام پی ایم آئی ایس پی کے زیر تحت شروع کیا گیا جس کا مقصد مختلف یونیورسٹیاں، پولی ٹیکنیک اداروں اور عوامی مقامات پر چھ سو واٹ سے پانچ کلو واٹ کے سولرپاور سسٹم لگانا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment