اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان کی موبائل فون کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور صارفین کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے سات ماہ کے دوران موبائل فون کے اڑتالیس لاکھ نئے کنکشنز کا اضافی اجراءہوا جبکہ دوسری سہ ماہی کے اختتام پر صنعت کی آمدنی میں تین ارب نوے کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔June 13, 2011
موبائل فون صارفین کی تعداد میں اضافہ
اسلام آباد (سید محمد عابد) پاکستان کی موبائل فون کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور صارفین کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے سات ماہ کے دوران موبائل فون کے اڑتالیس لاکھ نئے کنکشنز کا اضافی اجراءہوا جبکہ دوسری سہ ماہی کے اختتام پر صنعت کی آمدنی میں تین ارب نوے کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment