کراچی( نیوز رپورٹر) وفاقی بجٹ کمپیوٹر انڈسٹری کے لئے تباہی ثابت ہو گا۔ کمپیوٹر اور آئی ٹی انڈسٹری پہلے سے ہی مشکلات میں گھری ہوئی ہے اور بجٹ کے باعث مزید مشکلات میں مبتلا ہو جائے گی۔ تعلیم کا شعبہ بھی بجٹ کے باعث شدید متاثر ہو گا۔ ان باتوں کو پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کے صدر منور اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا۔ انھوں نے کہا کہ سرجیکل آلات، الٹراساﺅنڈ جیل، کمپیوٹر سوفٹ ویئر، آگ بھجانے کے آلات اور اس نوعیت کی دوسری چیزوں پرجی ایس ٹی کا استشنی ختم کرنے سے عام آدمی کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔June 13, 2011
کمپیوٹر انڈسٹری پر بجٹ کے خطرناک اثرات
کراچی( نیوز رپورٹر) وفاقی بجٹ کمپیوٹر انڈسٹری کے لئے تباہی ثابت ہو گا۔ کمپیوٹر اور آئی ٹی انڈسٹری پہلے سے ہی مشکلات میں گھری ہوئی ہے اور بجٹ کے باعث مزید مشکلات میں مبتلا ہو جائے گی۔ تعلیم کا شعبہ بھی بجٹ کے باعث شدید متاثر ہو گا۔ ان باتوں کو پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کے صدر منور اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا۔ انھوں نے کہا کہ سرجیکل آلات، الٹراساﺅنڈ جیل، کمپیوٹر سوفٹ ویئر، آگ بھجانے کے آلات اور اس نوعیت کی دوسری چیزوں پرجی ایس ٹی کا استشنی ختم کرنے سے عام آدمی کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment