لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان میں پانی کے تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے بڑے آبی ذخیرے کی تعمیر انتہائی اہم ہے۔پاکستان میں زرعی فصلوں کی آب پاشی کے لئے زیر زمین پانی کو ترجیح دی جاتی ہے جو کہ نہایت مہنگا ذریعہ ہے اور اس طرح زیر زمین پانی کی سطح بھی کم ہو رہی ہے۔ایک اندازے کے مطابق صرف 2003ءاور 2004ء کے دوران زیر زمین پانی کی سطح میں 7 انچ کمی ہوئی ہے۔
فصلوں میں استعمال ہونےوالی زرعی ادویات زمین میں جذب ہو کر زیر زمین پانی میں شامل ہو جاتی ہیں اور پانی کو کھارا کر دیتی ہیںجو کہ فصلوں کی ذرخیزی کے لئے نقصان دہ ہے۔آبی ذخیرے نہ صرف پانی کو محفوظ کرنے کے لئے اہم ہیں بلکہ ان کی بدولت لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی بھی سیراب کی جا سکتی ہے۔ فصلوں میں زیر زمین پانی کااستعمال ہونے کی وجہ سے پیداوار میں خاص اضافہ نہیں ہو پا رہا ہے۔ بجلی کی پیداوار کو پورا کرنے کے لئے بڑے آبی ذخیرے کی شدےدضرورت ہے لہذاحکومت جلد سے جلد بڑے آبی ذخیرے کی تعمیر مکمل کرے۔

No comments:
Post a Comment